لیفٹیننٹ جنرل دیوراج انبومقبوضہ کشمیر آپریشنز کی نگراں شمالی کمانڈ کے سربراہ مقرر

December 02, 2016

نئی دہلی(جنگ نیوز)لیفٹیننٹ جنرل دیوراج انبو نےجموں کشمیر میں آپریشنز کی نگرانی کرنیوالی شمالی کمانڈ کے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا،بھارتی وزارت دفاع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا کی ریتائرمنٹ کے بعد لیفٹیننٹ جنرل دیوراج انبو نے شمالی کمانڈکے چیف بن گئے ہیں۔