عابد شیر علی چناب نگر گرڈسٹیشن کا افتتاح آج کریں گے

December 03, 2016

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی آج صبح11 بجے 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کا افتتاح کریں گے ۔اس موقع پر منتخب عوامی نمائندے اور فیسکو افسران بھی موجود ہوں گے۔گرڈسٹیشن341.211 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے ۔