ہمسایہ ملک نہیں چاہتے، افغانستان میں جنگ کا خاتمہ ہو، اشرف غنی

December 03, 2016

کا بل / ممبئی (ایجنسیاں / جنگ نیوز ) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کا روایتی الزام دہراتے ہوئے کہاکہ افغانستان میں امن و امان کی بحالی میں دلچسپی رکھنے والے بعض ملکوں نے جاری لڑائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ ہمارے ہمسایہ ملک میں بعض حلقے نہیں چاہتے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ ہو ۔