فی کس قرضہ…

January 14, 2017

قرض ہر فرد پر اتنا ہے کہ اللہ اللہ
اپنی اوقات پہ ہو ناز غریبوں کو بھی
اتنے پیسے کبھی دیکھے نہیں جس نے یکمشت
ہے سوا لاکھ کا مقروض وطن میں وہ بھی