جیکب آباد، میں انسداد پولیو مہم

January 16, 2017

جیکب آباد(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر جیکب آباد آغا شاہنوازبابر نے اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 16جنوری سے 18جنوری تک تین روزہ پولیومہم شروع کی جائے گی۔