سرگودھا‘گرجاگھروں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

January 16, 2017

سرگودھا (نمائندہ جنگ) اتوار کے روز سرگودھا اور گردونواح میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ضلع بھر کے تمام اہم گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ اجتماعات کیلئے آنیوالے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جارہا تھا۔