حکومت بلوچستان نے سبی میلہ منسوخ کردیا

February 21, 2017

حکومت بلوچستان نے سبی میلہ منسوخ کر دیا،بلوچستان حکومت کے اعلامیے کے مطابق سبی میلہ سیہون اور دیگر دہشت گردی کے واقعات کے سوگ میں منسوخ کیا گیاہے۔

واضح رہے کہ سبی کا میلہ 24فروری سے 29فروری تک منعقد ہونا تھا۔