مہربان علیوا آذربائیجان کی پہلی نائب صدربن گئیں

February 22, 2017

کراچی(نیوزڈیسک) مہربان علیوا آذربائیجان کی پہلی نائب صدربن گئیں۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق صدر الہام علیو کے حکم نامے کے تحت حیدر علیو فائونڈیشن کی صدر، یونیسکو اور ایسیکو کی سفیر خیر سگالی اور رکن پارلیمنٹ مہربان علیوا کو آذربایجان کاپہلا نائب صدر مقرر کردیا گیا ہے۔