لندن:گرفتار5 نو جوانوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد

February 25, 2017

لندن میں گرفتار5 نو جوانوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد کردیئے گئے۔ ملزمان دہشت گردی کی کارروائیوں کی تیاری میں مصروف تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کوہنسلو،والتھم فارسٹ، لیمبتھ سمیت مختلف علاقوں سےگرفتارکیاگیاتھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان دہشت گردی کی تیاری میں مصروف تھے جنہیں 25 فروری کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔