جاپان میں گنجےافراد کے سروں سے چپکی ڈور ہٹانے کا مقابلہ

February 25, 2017

جاپان میں گنجے افراد کے لیے قائم کلب کے زیر اہتمام دلچسپ مقابلہ ہواجس میں ایک ڈوری کو دو افراد کے سروں پر چپکادیا گیا۔

جو کھلاڑیدوسرے کے سر پر چپکی ڈوری ہٹانے میں کامیاب ہوجاتا ،وہ فاتح قرار پاتا۔مقابلہ تفریح کا ذریعہ بن گیا ۔

کلب کی دیوار پر ایک دلچسپ کارڈ بھی آویزاں تھا جس پر تحریرتھا"اپنے چمکدار سروں کی روشنی دنیا میں پھیلادو"۔