پنجابی پٹھان یک جان دو قالب ہیں،ترجمان پنجاب حکومت

February 27, 2017

کراچی( ٹی وی رپورٹ) ترجمان پنجاب حکومت نے پختونوں کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ پنجابی اورپٹھان یک جان دوقالب ہیں،اور پختونوں کے حوالے سے تعصب کی باتیں منفی پروپیگنڈا ہے۔