کورنگی سے4ٹارگٹ کلرزگرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

March 20, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قانون نافذ کر نے والے اداروں نے کورنگی سے متحدہ دہشت گردرئیس مماگروپ کے 4ٹارگیٹ کلرزکو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔