شجر کاری مہم کا افتتاح

March 22, 2017

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے ریجنل منیجر شاہد محمود نے عا لمی یوم جنگلات کے مو قع پر ریجنل آفس بہاولپور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس مو قع پر محمد عثمان نمائندہ مارکیٹنگ ریجنل آفس اور سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔