چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگے

March 27, 2017

اسلام آباد(ایجنسیاں)چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری27مارچ کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے ۔ انہیں عدالت عظمیٰ نے خلاف ضابطہ تقرریوں پر طلب کیا ہے ۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مقدمے کی سماعت کررہا ہے ۔ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی ۔