گوجرانوالہ،مچھروں کی بہتات ،شہریوں کا جینا حرام

March 28, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)اندرون شہر اور گردونواح کے علاقوں میں مچھر مار سپرے کا سلسلہ ختم ہوجانے کی وجہ سے مچھروں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا ، بچے ،بوڑھے اور خواتین کی بڑی تعداد مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔