سانحہ بلدیہ کیس،چالان خصوصی عدالت میں جمع

April 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس میں ایس پی انویسٹیگیشن اختر فاروقی نے مقدمے کا چالان جمع کرادیا،چالان میں رؤف صدیقی کے خلاف تاحال ٹھوس شواہد موصول نہیں ہوئے،کالم نمبر دو کے مطابق اگر رؤف صدیقی کے خلاف شواہد ملے تو نام مقدمے میں شامل کرلیا جائیگا۔