آج چار گھڑ دوڑ ہونگیں

April 23, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ایک کپ ریس سمیت چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جس کا آغاز ساڑھے تین بجے دن میں ہوگا۔