ٹینس،نڈال سیمی فائنل میں

April 23, 2017

مناکو (اے پی پی) رافیل نڈال، ڈیوڈ گوفن، راموس اور پاؤلی مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔