رباب کا’ راک اسٹار‘

April 25, 2017

’رباب ‘ وہ آلہ موسیقی ہے جسے بہت مدھم اور دھیمے سروںکے لئے استعمال کیا جاتا ہے مگر اس ویڈیو کو دیکھئے اور انجوائے کیجئے کہ رباب اس انوکھے اور منفرد انداز میںبجایا جاسکتا ہے۔

ہمارا دعویٰ ہے کہ یہ انداز آپ کو تادیر یاد رہے گا۔ رباب کا یہ ’راک اسٹار‘عوامی ہے لیکن آپ کے دلوں کو چھو لے گا اورہمیں یقین ہے کہ اسے سن کر آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹبکھر جائے گی ۔۔۔ویڈیو دیکھئے اور بار،بار دیکھئے ۔۔۔