کل طلب کیا جانیوالا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ملتوی

April 27, 2017

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) معلوم ہوا ہے کہ مشترکہ مفادات کی کونسل کےاجلاس کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم محمد نواز شریف نےکونسل کا اجلاس 28 اپریل کو طلب کیا تھا جسے اب ملتوی کر دیا گیا ہے۔