ٹی 20پریمیئر لیگ کا فائنل آج ہوگا

May 19, 2017

کراچی( اسٹاف رپورٹر) چوتھے ڈالر ایسٹ ٹی 20 پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017کا فائنل جمعہ کو دوپہر 2 بجے میزبان رائل کرکٹ کلب اور رنگون والا سی سی کے درمیان آغا خان جیم خانہ میں کھیلا جائے گا۔