پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

May 29, 2017

کوئٹہ(پ ر)پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن کے بیان میں ڈاکٹر حمداللہ کاکڑ سینئر ویٹرنری افسر ڈیری فارم کوئٹہ کے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی گئی ہے۔