رہی ہے……

June 19, 2017

سر پہ مہنگائی منڈلا رہی ہے
بے بسی کی فضا چھا رہی ہے
عید جوں جوں قریب آرہی ہے
دل کی دھڑکن رکی جارہی ہے