دنیا کا سب سے چھوٹا سیٹیلائٹ فضا میں چھوڑدیا گیا

June 24, 2017

ناسا نے دنیا کا سب سے چھوٹا سیٹیلائٹ فضا میں چھوڑ دیا ، اس کی ڈیزائننگ تامل ناڈو کے ایک 18برس کے طالب علم نے کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، تامل ناڈو کے ایک طالب علم رفعت شروک اور ان کی ٹیم نے دنیا کا سب سے چھوٹا سیٹیلائٹ بنایا ہے۔

اس کا نام سابق بھارتی صدر عبدالکلام کے نام پر کلام ست رکھا گیا ہے۔

اس سیٹیلائٹ کا وزن صرف 64گرام ہے۔