پی پی نے جمہوریت کی بحا لی کیلئے قربا نیاں دیں، جام اکرام اللہ

June 26, 2017

پنوعا قل ( نا مہ نگار ) پیپلز پارٹی کے رہنما رکن سندھ اسمبلی اور صوبا ئی وزیر کو آپریٹو سوسائٹی جام اکرام اللہ خان دھا ریجو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھ بھر میں ترقیا تی کا موں کے جال بچھا ئے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی بحا لی کے لئے ہر ممکن قربانی دی ہے، حکومت میں چہروں کی تبدیلی کے کو ئی امکانات نہیں، پارٹی قیا دت جو فیصلہ کرے گی اسے کھلے دل سے تسلیم کریں گے۔ یہ بات انہوں نے پنوعا قل کی عوام کے اعزاز میں دی جا نے والی افطار پارٹی کے مو قع پر کہی۔