بزم یاران سخن کے تحت محفل مشاعرہ آج ہوگی

July 17, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزم یاران سخن، کراچی کے زیر اہتمام ابوظہبی میں مقیم پاکستان کے معروف شاعر ظہور الاسلام جاوید کے اعزاز میں محفل مشاعرہ پیر 17؍جولائی کو 5؍بجے شام کورنگی میں ڈاکٹر نثار احمد نثار کی رہائش گاہ پر ہوگی، ڈاکٹر اکرام الحق شوقصدارت کریں گے۔