سیالکوٹ،اونچی آواز میں ٹیپ لگانے کے الزام میں ڈرائیور گرفتار

July 17, 2017

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) اونچی آواز میں ٹیپ لگانے کے الزام میں ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا، ہیڈ مرالہ پولیس نے اونچی آواز میں ٹیپ لگانے کے الزام میں ڈرائیور اسد علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔