شیخوپورہ، 4منشیات فروشوں سے ساڑھے آٹھ کلو چرس برآمد، مقدمات درج

July 19, 2017

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ڈی پی او سرفراز ورک کی خصوصی ہدائت پر تھانہ سٹی بی ڈویثرن کے ایس ایچ او رائے عبد ا لحمید نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 4منشیات فروشوں خضر حیات،منیر حسین، دلاور اور جاوید کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے مجموعی طور پر تقریبا سارھے آٹھ کلو چرس برآمد کر لی ہے، اس موقع پر رائے عبد ا لحمید نے میڈیا کو بتایا کہ مذکورہ منشیات فروش عرصہ دراز سے بین لاا ضلاعی سطع پر منشیات فروشی کا مکرہ دھندہ کر رہے تھے۔ جنہیں شاہ کالونی روڑ، مچھلی فارم،جی پی او آفس کے قریب اور جنڈیالہ روڑ سے گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔