سیالکوٹ، سیالکوٹ اور نارووال کی فلڈ کمیٹی کا اجلاس

July 19, 2017

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ سیالکوٹ اور ڈسٹرکٹ نارووال فلڈ کمیٹی کا اجلاس گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج میں زیرصدارت پرنسپل پروفیسر ظفر چوہدری منعقد ہوا جس میں حالیہ بارشوں کے ممکنہ ہنگامی اور حادثاتی صورتحال کے باعث پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے متفقہ لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔