2ہوٹل اور2بیکری مالکان کوجرمانہ

July 20, 2017

گجرات(نمائندہ جنگ)اسسٹنٹ کمشنر ظہیر عباس چٹھہ نے صفائی کے ناقص انتظامات، 2ہوٹلوں اور 2بیکریوں کے مالکان پر 95ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔