2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

July 20, 2017

سرگودھا(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔واپڈا کی ٹیم نے دوران چیکنگ 97جنوبی میں رشید مسیح اور23جنوبی میں محمد بشیر کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمات درج کر لئے۔