شیخوپورہ،چوک یادگار پارک میں رکشہ ڈرائیوروں کا ٹریفک پولیس کے رویہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

July 20, 2017

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )چوک یادگار پارک میں رکشہ ڈرائیوروں نے ٹریفک پولیس کے عملہ کے رویہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک بلاک کرکے ٹریفک جام کردی جس کی اطلاع پاکر پولیس حکام وہاں پہنچ گئے اوران کی یقین دھائی پررکشہ ڈرائیوروں نے احتجاج ختم کردیا۔