امریکا میں پولیس اہلکار کا بچوں کے ساتھ رقص

July 20, 2017

امریکا میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کا بچوں کے ساتھ رقص کا دلچسپ مظاہرہ، دیکھنے والی خوب محظوظ ہوئے۔

امریکی شہر نیو یارک میں ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار نے کچھ بچوں کو ڈانس کرتے دیکھا تو اُن کے پاس پہنچ گیا اور میوزک کی دُھن پر ننھے ڈانسرز کے ساتھ نہ صرف رقص کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ دلچسپ ڈانس پرفامنس دیکر دیکھنے والوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔

پولیس اہلکار کی اس اچانک آمداور اس ڈانس پرفارمنس پربچوں سمیت وہاں موجود تمام افراد بے حد لطف اندوز ہوئے جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی ابھی تک کافی مقبول ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے