نا بینا افراد کے لیے جدیدتھری ڈی پین متعارف

July 21, 2017

برمنگھم کے نابینا طالب علموں کے لیے ایک ایسا پہن متعارف کیاگیا ہے جس کے ذریعے نابینا بچے اپنی بنائی ہوئی پینٹنگ کو دیکھ سکتے ہیں۔

جدید تھری ڈی پین کے ذریعے اب بچے با آسانی اپنی پینٹنگز کو محسوس کرسکیں گے۔ اس حوالے سے استاتذہ کا کہنا تھا کہ تھری ڈی پین نابینا بچوں کو پڑھانے کے لیے بہترین ٹیکنالوجی ہے۔

اس پین کی مدد سے بچے چیزیں کو بہت آرام سے سمجھ رہے ہیں۔