جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔
تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی میں انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ایک سال قبل سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کی گئی تھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خطرے کے مکمل خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا۔
گھارو گرڈ ٹرانسمیشن پر کے الیکٹرک کا تکنیکی کام مکمل ہو گیا۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں صرف عوام نہیں، سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں
وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کروا دیے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگور کی کامیاب فائرنگ پاک بحریہ کی زیرِ آب جنگی صلاحیتوں میں اہم سنگِ میل ہے۔
پولیس کے مطابق بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔
شوہر کے مطابق سویرا گھر میں اوندھے منہ پڑی تھی، پلٹ کر دیکھا تو اس کا گلا کٹا ہوا تھا۔
لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔
ترجمان کے مطابق خاتون مسافر انیشہ بی بی کی نشاندہی پر امجد نامی ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کو جس گاڑی پر اغواء کیا گیا وہ گاڑی برآمد کر لی گئی
پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سڑک کنارے کھڑے واٹر ٹینکر سے ٹکرا گئی۔
وزیراعظم نے عالمی برادری کے سامنے غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی، بہتر مستقبل اور خوابوں کی تکمیل کا سوال اٹھایا۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق کچھ اہم شواہد فارنزک کے لیے بھجوائے گئے ہیں۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے این سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔
کسٹمز کے حوالدار فرمان، سپاہی اسامہ اور ریسکیو اہلکار شریف اللّٰہ کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔
حلقہ این اے 168 میں کل 20 امیدوار ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں