ن…

August 22, 2017

اختلافات کا بتائیں بھلا
کیا سبب، کیا جواز دونوں نون
فرق زیر و زبر کا ہے تاہم
ہیں نثار و نواز دونوں نون