کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

August 23, 2017

اوٹاوا (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خراب موسم کے باعث پیداوار میں کم کا امکان ہے۔ایکسچینج میں نومبر کیلئے کینیڈین کینولا کے نرخ 6.70 ڈالر اضافے کے بعد 506.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔