نعمان حمید مسٹر کراچی بن گئے

August 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں تن سازوں کے مقابلوں میں محمد نعمان حمید نے مسٹر کراچی اور شاہنواز نے جونیئر مسٹر کراچی کا ٹائٹل جیت لیا۔مسٹر کراچی کے ٹائٹل کے لیے 3 کیٹگریز میں تن سازوں کا مقابلہ ہوا۔