عیدالاضحی پر4دن کی چھٹیوں کا اعلان

August 23, 2017

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 4دن کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات جمعہ یکم ستمبر سے پیر 4ستمبر تک ہوں گی۔

اعلان کے مطابق عیدالاضحی سے ایک دن قبل سے لے کر عید کے 3دن تک یہ تعطیلات جاری رہیں گی۔