بیگم نسیم ولی اے این پی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کی رکن نامزد

September 10, 2017

پشاور ( سٹاف رپورٹر) بیگم نسیم ولی خان کو عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی جبکہ لونگین ولی خان صوبائی ورکنگ کمیٹی کےممبر نامزد کر دیئے گئے ہیں، اس امر کا اعلان اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیاہے۔