?

September 10, 2017

آہ برما کا مسلمان آجکل
کیسی تکلیف اور کیسے غم میں ہے
بے حس و بے فکر ہے یا بے خبر
عالمِ اسلام کس عالم میں ہے؟