سو نے کے ورق میں لپٹا دنیا کا مہنگا ترین کپ کیک

September 13, 2017

دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین کپ کیک تیار کر لیا گیا ہے جس کی تیار ی میں سو نے کے ذرّات اور ورق استعمال کیے گئے ہیں ۔

اس کپ کیک کی نہ صرف تیار ی میں سو نا شامل ہے بلکہ اس کی شا ن بڑ ھانے کے لیے اسے مہما نو ں کے سامنے پیش بھی سو نے کا پانی چڑھے خو بصورت بر تنو ں میں ہی کیا جا تا ہے ۔

اس مہنگی ترین دعوت کا مزہ اٹھا نے کی قیمت 3 ہزار7سو درہم ہے تاہم اگر کسی کواس کی پریزنٹیشن میں دلچسپی نہ ہو تو ایک ہزار ڈالر میں صرف یہ کپ کیک بھی خریدا جا سکتا ہے ۔