این تینی بطور زمبابوین بولنگ کوچ فارغ

September 23, 2017

ہرارے (اسپورٹس ڈیسک) زمبابوے کر کٹ نے بولنگ کوچ جنونی افریقا کے مکھایا این تینی کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق کرکٹر کا 2 سالہ کنٹریکٹ اگلے سال جنوری میں ختم ہوگا ،مگر کھلاڑیوں کی بے پناہ شکایات پر کوچ کو وقت سے قبل گھر بھیجا جاسکتا ہے، این تینی کے معاہدے میں توسیع نہیں ہوگی۔