جونز اور حسیب کی ایشز میں شرکت مشکل

September 23, 2017

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلش ٹیم بھی مسائل سے دوچار ہے۔ایشز سیریزمیں فاسٹ بولر ٹوبی رولینڈ جونز کی شرکت کے امکانات ختم ہورہے ہیں۔نوجوان حسیب حمید کی انگلی کا فریکچر بھی سنجیدہ نوعیت کا ہے، انکی بھی ایشز میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔