رشوت کے مقدمے کی سماعت،خاتون ٹی ای او ضمانت منسوخ ہو نے پر عدالت سے فرار

September 23, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے رشوت ستانی سے متعلق کیس میں ملیر کی ٹی ای او فیمیل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ شگفتہ بی بی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ہے۔ عبوری ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ملزمہ عدالت سے فرار ہوگئی۔