وزیراعلیٰ کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

October 20, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی ترقی ، جمہوریت کی بحالی اور معیشت کی مضبوطی کے لئے دی گئی قربانیاں اور جدوجہد قابل تحسین ہیں ۔