لیونل میسی نےبیٹے کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

October 22, 2017

ارجنٹینا کے فٹبال سپر اسٹار لیونل میسی نے اپنے بیٹے کی گنگناتی وڈیو سماجی رابطہ ویب سائٹ پر شئیر کردی۔

ویدیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میسی کے دو سال کے شہزادے کس طرح مزے سے اپنی علاقائی زبان میں نرسری کی نظم گنگناتے نظر آرہے ہیں۔