سعودی پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے

April 27, 2024

سعودی عرب کے پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔

شہزادہ منصور کے انتقال سے متعلق ایوان شاہی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج مسجد امام ترکی بن عبداللّٰہ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔