ڈاکٹر مطاہر احمد شیخ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کل ہوگا

October 23, 2017

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ اور بائیں بازو کی طلبا تنظیم ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما ڈاکٹر مطاہر احمد شیخ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 24اکتوبر کو شام 5 بجے آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔