کیا کہنا…

October 24, 2017

وہی قومی عزائم پر عمل کرتی ہے، کیا کہنا
وہی آخر کوئی رد و بدّل کرتی ہے، کیا کہنا
سیاست ملک میں ہے جاری و ساری مگر اکثر
سیاسی مسئلے بھی فوج حل کرتی ہے، کیا کہنا